✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Shahid Hasrat
Search
Add Poetry
Poetries by Shahid Hasrat
ذرا سی بات نہیں ہے کہ بھول جاؤں اسے
ذرا سی بات نہیں ہے کہ بھول جاؤں اسے
ہوا ھے عشق کبیرہ ۔۔۔۔خدا معاف کرے..
Shahid Hasrat
عشق اجرت طلب بھی ہوتا تو
عشق اجرت طلب بھی ہوتا تو
ہم تیری مفت نوکری کرتے..
Shahid Hasrat
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
ﮐﺲ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﭘﺮ ﮐﮩﻮﮞ آیا..
Shahid Hasrat
رتجگے اور دکھ ہزار ملے
رتجگے اور دکھ ہزار ملے
وہ مجھے کُل ملا کے مہنگا پڑا..
Shahid Hasrat
ﻗﺴـــــــﻤﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿـــــــﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﻗﺴـــــــﻤﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿـــــــﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﺑﻠﮑﻞ ﺗﯿـــــــﺮﮮ ﺟﯿﺴﯽ ﮨـــــــﮯ..
Shahid Hasrat
یہ تم نے کیسا رابطہ رکھا
یہ تم نے کیسا رابطہ رکھا
نہ قریب آئے نہ فاصلہ رکھا..
Shahid Hasrat
شاید یہ اندھیرے ہی مجھے راہ دکھائیں
شاید یہ اندھیرے ہی مجھے راہ دکھائیں
اب چاند ستاروں سے مرا ذکر نہ کرنا..
Shahid Hasrat
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے..
Shahid Hasrat
اِک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے
اِک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا..
Shahid Hasrat
ضبط کہتاہےخاموشی میں بسرہوجاۓ
ضبط کہتا ہے خاموشی میں بسر ہوجاۓ
درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جاۓ..
Shahid Hasrat
کوئی آۓ خیال رکھنے کو
کوئی آۓ خیال رکھنے کو
میں نے اپنا خیال چھوڑ دیا..
Shahid Hasrat
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی
اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی..
Shahid Hasrat
تمہارا ہمسفر ہونا، میری اندھی تمنا تھی
تمہارا ہمسفر ہونا، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستور دنیا ہے جسے چاہو نہیں ملتا..
Shahid Hasrat
نہ کوئی خواب نہ خواہش نہ آرزو نہ خیال
نہ کوئی خواب نہ خواہش نہ آرزو نہ خیال
بــــس ایک رنج کا عالم ہے اور مسلســــل ہے..
Shahid Hasrat
میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے
مجھے یاد رکھ بےشک میرا نام نا لے..
Shahid Hasrat
ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں
ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم..
Shahid Hasrat
مر ہی نہیں رہی تھی محبت
مر ہی نہیں رہی تھی محبت
پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھے..
Shahid Hasrat
خود کو رکھا ہے ایسی جگہ
خود کو رکھا ہے ایسی جگہ
کوئی ڈھونڈے تو لا پتا ہو جائے..
Shahid Hasrat
مجھے چلتے پانی سے نفرت تھی
مجھے چلتے پانی سے نفرت تھی
تم نے میری آنکھوں کو ہی سمندر بنا دیا..
Shahid Hasrat
میں نے مایوسیوں کو مار ڈالا
میں نے مایوسیوں کو مار ڈالا
میرے قدموں پہ منزل آگری ہے..
Shahid Hasrat
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets