✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Asad
Search
Add Poetry
Poetries by Asad
خواب کشمیر
کچھ تعبیر بھی ھے میرے خواب کی
یا یہ گھڑی نہ ٹلے گی پھر عذاب کی..
Asad
اجنبی
کسی اجنبی کی خاطر وہ ھم سے روٹھ گیا
رشتہ برسوں پرانا آج ھم سے توڑ گیا..
Asad
عرضدار ٢
جناب کی حضور مین کچھ عرض دار ھوں
دانستہ آپ کے عشق میں گرفتار ھوں..
Asad
قول و قرار
اس دل کے قول و قرار کا کیا؟؟
اپنے درمیان بڑھتے پیار کا کیا..
Asad
خدا کے واسطے
باقی کچھ بچتا نہیں جب قضا کے واسطے
پھر ہاتھ نہ اٹھائیے کیونکر دعا کے واسطے؟؟..
Asad
آنسو بہا کر روئیں
چلو پھر سے گلے انکو لگا کر روئیں
رونے کی حسرت ھے آنسو بہا کر روئیں..
Asad
لب کشائی
احسان تیرے ھم سے چکائے نہ جائیں گے
لب کشائی کیا کیجئے جب جتائے نہ جائیں گے..
Asad
ترانہ دل کا
چلو فھر سے لکھیں کوئی فسانہ دل کا۔۔۔۔
اپنی محبت میں ڈوبا کوئی ترانہ دل کا۔۔۔..
Asad
غم رخصت
موت کہیں غم رخصت کے درمیان نہ ھو جائے
دل کی بستی کہیں دیکھ! ویران نہ ھو جائے..
Asad
عرضدار
جناب کی حضور میں کچھ یوں عرضدار ھوں
کہ دانستہ آپ کی الفت میں گرفتار ھوں..
Asad
سادہ الفاظ
سادہ سے چند لفظوں کا بیان لکھتا ھوں
دل کو اپنے پیار کا ترجمان لکھتا ھوں..
Asad
مجاھد
تجھے محفوط ہاتھوں میں لے آج سونپتا ھوں
تجھے مادر وطن کے حوالے آج میں کرتا ھوں..
Asad
باعث فخر
دل چیر اگر کلیجہ ٹھنڈا نہ ھو
تو چڑھا سولی گر باعث فخر ھے..
Asad
پیغام
میرے وطن کی طرف میلی آنکھ اٹھانے والے سن
میرا یہ پیغام تم کو ایک نصیحت ھے..
Asad
دعائین
ھم بھی پا لین کوئی عمر جاوید
کاش !! وہ شامل رکھے اپنی دعاؤں میں..
Asad
مومن و منکر
یہ کیا بنا پھرتا ہے ارے انسان تو
کبھی مومن کبھی منکر کبھی شیطان تو..
Asad
نصیب
اپنا نصیب تو کسی کی ٹھوکرون میں پڑا تھا
مگر کسی کو فرصت نہ ملی نظر گرا دیکھنے کی..
Asad
صبر
صبر کا تو میرے امتحان مت لے
تم کو خدا کا واسطہ میری جان مت لے..
Asad
کلمہ حق
مٹا دے کوئی فاصلے اپنے درمیان کے
کہ روشن ھو جائیں ستارے امکان کے..
Asad
قابل
سر اٹھانے کے قابل کہین چھوڑا نہیں اس نے
نجانے کس بات کا بدلہ لیا اسد ھمارے یار نے؟..
Asad
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets