✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
سید مجتبی داودی
Search
Add Poetry
Poetries by سید مجتبی داودی
حدِّ نظر تک اپنے سوا کچھ وہاں نہ تھا
حدِّ نظر تک اپنے سوا کچھ وہاں نہ تھا
میں وہ زمین جس کا کوئی آسماں نہ تھا..
سید مجتبی داودی
چلو مانگ لیں نور شمس و قمر سے
چلو مانگ لیں نور شمس و قمر سے
کریں دہر آباد فکر و نظر سے..
سید مجتبی داودی
جو ہے دیوار وہ مسمار کردے
جو ہے دیوار وہ مسمار کردے
تعلق کی فضا ہموار کردے..
سید مجتبی داودی
جاتا ہے بھرم زیست کا اے دیدہ تر جائے
جاتا ہے بھرم زیست کا اے دیدہ تر جائے
موتی کی طرح برگ پہ شبنم تو نکھر جائے..
سید مجتبی داودی
وقت ہرچند ہے کڑا دختر
وقت ہرچند ہے کڑادختر
ہار دینا نہ حوصلہ دختر..
سید مجتبی داودی
خودی تضحیک حسرت کی ثمر ہے
خودی تضحیک حسرت کی ثمر ہے
تجھے ائے بے نیازی کچھ خبر ہے..
سید مجتبی داودی
خودی کی انتہائی مات کہیے
خودی کی انتہائی مات کہیے
محبت کو شکست ذات کہیے..
سید مجتبی داودی
دست رس میں نہ ہوں حالات تو پھر کیا کیجئے
دست رس میں نہ ہوں حالات تو پھر کیا کیجئے
وقت دکھلائے کرشمات تو پھر کیا کیجئے..
سید مجتبی داودی
دل کو سر مضراب کیا ہے میں نے
دل کو سر مضراب کیا ہے میں نے
ہر سانس کو بیتاب کیا ہے میں نے..
سید مجتبی داودی
دیکھو تو اُبھَر آتا ہے نقشہ میرے آگے
دیکھو تو اُبھَر آتا ہے نقشہ میرے آگے
جیسے کہ ہو آئِینَہ فَرْدا میرے آگے..
سید مجتبی داودی
ڈالا ہے وقت نے مجھےکس امتحان میں
ڈالا ہے وقت نے مجھےکس امتحان میں
خود ہی ہدف ہوں تیر ہوں خود اپنی کمان میں..
سید مجتبی داودی
رابطہ جسم کا جب روح سے کٹ جاتا ہے
رابطہ جسم کا جب روح سے کٹ جاتا ہے
آدمی مختلف حالات میں بٹ جاتا ہے..
سید مجتبی داودی
زرد زرد پتے ہیں ماند رنگتیں ساری
زرد زرد پتے ہیں ماند رنگتیں ساری
چھین لی ہواؤں نے گل کی نکہتیں ساری..
سید مجتبی داودی
سوزِ درون، زات کی آواز بن گیا
سوزِ درون، زات کی آواز بن گیا
تارِ نَفَس، نفس نہ رہا ساز بن گیا..
سید مجتبی داودی
عشق کامل کہاں سے لے آتے
عشق کامل کہاں سے لے آتے
غم کا حاصل کہاں سے لے آتے..
سید مجتبی داودی
فغاں ہے یا دعا ہے کون جانے
فغاں ہے یا دعا ہے کون جانے
صدائے درد کیا ہے کون جانے..
سید مجتبی داودی
کر کے احساس کو دکھلائے تو زنجیر کوئی
کر کے احساس کو دکھلائے تو زنجیر کوئی
دَعْویٰ بَہُتوں کو ہے غالب ہے کوئی میر کوئی..
سید مجتبی داودی
عمر کہتے ہیں جسے سانسوں کی اک زنجیر ہے
عمر کہتے ہیں جسے سانسوں کی اک زنجیر ہے
چشم بینا میں ہر اک لمحے نئی تصویر ہے..
سید مجتبی داودی
مصلحت کیش ہوئیں جتنی دعائیں مانگیں
زیست پیرائیہ اظہار سے مجہول ہوئی
منجمد خاک تھی کچلی گئی تو دھول ہوئی..
سید مجتبی داودی
ربط سوزِدَرُوں دھواں تک ہے
ربط سوزِدَرُوں دھواں تک ہے
درد کا سلسلہ فغاں تک ہے..
سید مجتبی داودی
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets