نہ جیا کر وہ زندگی جو درد دے دکھ دے کچھ تو نیا کر زندگی کو نیا موڑ دے نہ ڈوب فکر کے سمندر میں تیر جا امید کی موجوں میں نہ بہا تلخیوں میں زندگی لڑ جا مشکلوں کو شکست دے