ہم جو عرض کرتےہیں اس کے ثبوت بھی کر دیا کرتےہیں پیش ہمارےشہری مزے لوٹ سکتےہیں بادشاہت کے نوکرشاہی بنکر ہماری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں باوردی سپاہی بھی ہمارےملک کے اندروں وبیرون ملک جوان خدمت کرسکتےہیں اجرتی سپاہی بنکر