Add Poetry

اے کاش کہ میں انسان نہ ہوتا

Poet: Usaid-Ur-Rehman By: Usaid, Rahimyarkhan

اے کاش کہ میں انسان نہ ہوتا
غلطی سے بچا رہتا ، پَریشان نہ ہوتا

اپنے نہ دیتے مجھ کو کوئی غم
دیتے بھی تو گھر میرا سنسان نہ ہوتا

ہواؤں میں اڑتا ، دریاون میں بہتا
کسی کا مجھ پے کوئی احسان نہ ہوتا

عاشقی ، محبت ، دوستی کے الفاظ نہ ہوتے
تَکَلُّف بھرے زندگی میں احساس نہ ہوتے

سوتا تو با سکون ، اٹھتا تو با سکون
اے کاش یوم آخر میرا حساب نہ ہوتا

Rate it:
Views: 699
20 Jun, 2020
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets