Add Poetry

تندورچی کو تندور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہر پیڑےکا وزن کرنےکو افغانی تندور میں ترازو موجود رہتا ہے
پیڑےکا وزن کم نکلنے پر تندورچی کو تندور میں دھکیلا گیا تھا

نان بائیوں نےحکومت سےروٹی مہنگی کرنے کی مانگی اجازت
جوابا روٹی کا وزن کم کر نے کا مشورہ حلق میں انڈیلا گیا تھا
 

Rate it:
Views: 370
18 Jan, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets