Add Poetry

تیری بے رخی کے آنگن میں ٹھہر کے

Poet: Syed Ali Abbas Kazmi By: Syed Ali Abbas Kazmi , Sahiwal

تیری بے رخی کے آنگن میں ٹھہر کے
تلخ یادوں میں کھویا ہوا تابندہ ہوں

بڑا غرور تھا مجھے تیری چاہت کا
نکلا تیری بے وفائی کا اِک پلندا ہوں

تیری یادوں کے سراب میں دربدر یوں
میں بھٹکا جیسے اِک چرندہ ہوں

سانس تھم سی گئی یوں رکا سب کچھ
جیسے کسی تصویر میں کنندہ ہوں

پیوستہ ریا تیری یاد کی فضاؤں اندر
چھوڑ دیا یوں جیسے اِک پرندہ ہوں

خدا کرے تیرے تکّبر کا تاج چھلکے
تیری چاہ کے لیے ہی تو پائندہ ہوں

نظر آئے میری اٹوٹ چاہت جلدی
تیرے پیار میں ہو چکا اندھا ہوں

پاش پاش کر گئیں نادانیاں ساک
پارہ پارہ ہو گیا میں نہیں زندہ ہوں

Rate it:
Views: 1112
22 Jun, 2020
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets