پرانی جگہ پرانی چیزوں کو دیکھ کر پرانی باتیں پچھلے لمحوں کو سوچ کر پرانے قہقہوں پرانی مسکراہٹوں کو یاد کر کے اک اجنبی مگر اپنے اس پرانے شخص کو دیکھنے کی خواہش سی ہوئی