Add Poetry

درد

Poet: Bushra Babar By: Bushra Babar, islamabad

ہر ذات میں پنہا راز بہت ہیں
ہر راز میں بھرےدرد بہت ہیں
ہر دل میں درد یکساں ہیں
ہر آنکھ بھری ہے آشکوں میں
ہر اشک بھرا ہے آہوں سے
ہر آہ بھری ہے شدت سے
ہر غم کی شدت کہتی ہے
ہر دل میں درد یکساں ہیں
ہر ذی روح یہ سمجھتا ہے
ہر دل کی یہ صدائیں ہے
ہر درد مجھے کیوں ہوتا ہے
ہر زخم مجھے کیوں ملتا ہے
ہر بات کی بس اک بات ہے
ہر دل میں درد ہوتا ہے
ہر دل میں درد یکساں ہے
 

Rate it:
Views: 523
20 Jul, 2019
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets