Add Poetry

غمِ حیات میں ہم نے یہ اہتمام کیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

غمِ حیات میں ہم نے یہ اہتمام کیا
سجائی یاد کی محفل تو تیرا نام لیا

ترے خیالوں سے اب لحمہ بھر نہیں فرصت
تجھے ہی یاد کروں کیسا تونے کام دیا

پھر اس کے بعد مجھے زہر رنج پینا پڑا
جو تیری آنکھوں سے اک بار میں نے جام پیا

جو تیرے در پہ پہنچ کر بھی درِ خاک رہا
وہ شخص روہوں میں مرتے ہر ایک گام جیا

ہے منتظر ترے آنے کی اس زمانے میں
جلا دیا ہے جو وشمہ نے لبِ بام دیا
 

Rate it:
Views: 811
21 Feb, 2018
Related Tags on Forgiveness Poetry
Load More Tags
More Forgiveness Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets