Add Poetry

ملنے آئے تھے اور چھوڑ کر چلے گئے

Poet: نواب رانا ارسلان By: نواب رانا ارسلان, Ismailabad, Umerkot

ملنے آئے تھے اور چھوڑ کر چلے گئے
بے نقاب آئے تھے نقاب اوڑھ کر چلے گئے

دست گیر بنا رہا جن کے لیے ہمیشہ سے
وہ دفعتاً ناتہ توڑ کر چلے گئے

دیکھا جب جنگل میں تنہا ارسلان
تہی دست سمجھنا منہ موڑ کر چلے گئے

Rate it:
Views: 771
10 Mar, 2019
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets