Add Poetry

موت تو میرے جذبات کہا کرتی ہے

Poet: واجد نبی By: Wajid Nabi, Karachi

موت تو میرے جذبات کہا کرتی ہے
موت جب تو جسم و جان فنا کرتی ہے

اک ہم آہنگی ہیں جو ہے باعث اذیت
ایک ہم خیالی ہے جو تباہ کرتی ہے

تو بھی ہے میرے غم کی طرح مخلص
آخر از از زندگی سے تو نباہ کرتی ہے

خاک جو کرتی ہے میرے وجود کو تو
اس بے وفا کی یادیں کہاں کرتی ہے

مٹا کر سارے نشاں وجودِ جاں کے
تو محبت کو بے نشاں کرتی ہے

غرورِ حسن کا پاس ہی نہیں تجھکو
اجاڑ کے حسن کو قسہ تمام کرتی ہے
 

Rate it:
Views: 688
30 Aug, 2019
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets