ہمارےیہاں انصاف کا معیار کیا ہےہم جانتےہیں حمایت کرکےقاتل کی ظلم کرتےہیں ہم مقتول پر کاروبار زندگی پر جہاں میں تالے لگ چکے ہیں زندگی اپنےآئےگی اب, الله جانےکب معمول پر