دنیا بھر میں نسل کشی سے بچا نے کے لئے مسلمانوں کو سنتاون مسلم ممالک کو ایک‘ڈیفنس پیکٹ‘کرناپڑےگا اک بلاک کی شکل دیکر مسلمان قائم رکھیں اپنا وجود باہمی تصادم سےبچنےکو ‘نووار پیکٹ‘بھی کرنا پڑے گا