دو قومی نظریہ کی بنیاد پر کرچہ آیا تھا معرض وجود میں فی الوقت دنیا کی نظر میں ملک ہمارا ٹوٹا ہؤا ہے آدھا ہے اس کرہ ارض پر اتمام نور ھدایت رب ذولجلال کر کےرہیں گے مخلوق کا نہیں خالق کائنات کا ہم انسانوں سے یہ وعدہ ہے