دروازہء پیمانہء برداشت ہر درد کے لیے وا ہے کہ فنا ہونا ازل سے ہی عاشقوں کا شیوہ ہے جسے مرنا ہو سراپا انتظار بن جاےء نوشی خدا کی قسم یہ کام بہت ہی جان لیوا ہے