is regarded among the popular dishes. Read the complete with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4-5

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

362

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faiza from Peshawar
نمک پارے (INGREDIENTS)
  1. میدہ 1کپ
  2. گھی(میلٹڈ) 2کھانے کے چمچ
  3. نمک 1چوتھائی چائے کا چمچ
  4. ذیرہ 1چوتھائی چائے کا چمچ
  5. پانی 50-60ml
METHOD
  • ایک باؤل میں میدہ ،میلٹڈ گھی،نمک اور ذیرہِ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ ب پانی ڈال کر سخت ڈو گوندھ لیں اور 15-20منٹ سائیڈ پر رکھ دیں۔ ڈو کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں۔ ڈو کو بیل کر 1 سینٹی میٹر تک تک پتلا کر لیں۔ ڈ وکے چھوٹے چھوٹے ڈائمنڈ کی شکل کے پیسیز کاٹ لیں۔ پھر ایک برتن میں درمیانی تیز آنچ پر کھانے کا تیل گرم کریں ۔ اب نمک پارے ہلکی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ آپ فرائی کئے ہوئے نمک پارے ہوا بند جار میں سٹور بھی کر سکتے ہیں.
Reviews & Discussions