Aam Ka Meetha Achar Recipe in Urdu

Aam Ka Meetha Achar Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aam Ka Meetha Achar Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aam Ka Meetha Achar Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8549

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nighat from
آم کا میٹھا اچار (INGREDIENTS)
  1. کچے آم ----- ڈیڑھ کلو
  2. چینی کا شربت ------ ایک کلو گرام (بہت گاڑھا)
  3. رائی ------ پچاس گرام (موٹی پسی ہوئی)
  4. سرسوں کا تیل ----- ایک پاؤ
  5. میتھرے ------ پچاس گرام (پسے ہوئے)
  6. نمک ----- حسب ذائقہ
  7. ثابت سیاہ مرچ ------ پچیس گرام
  8. ہلدی ------ پچیس گرام (پسی ہوئی)
  9. ثابت سفید زیرہ ------ پچیس گرام
  10. لیموں ------ ایک عدد
METHOD
  • سب سے پہلے آموں کو اچھی طرح سے دھو کر لمبائی کے رخ پر کاٹ لیں- اس کی گٹھلیوں کو پھینک دیں- آم ٹکڑوں کو نمک اور رائی کے ساتھ ملا کر اسے پانی میں دو تین تک رکھیں- اور پھر ان کو نکال کر کپڑے سے صاف کرلیں - ایک کلو گرام چینی میں پاؤ بھر پانی اور ایک لیموں کا رس ملا کر گرم کر لیں- اس طرح گاڑھا شربت تیار ہوجائے گا- آم کے ٹکڑوں کو اس شربت میں چوبیس گھنٹے تک کے لیے رکھ دیں اور باقی تمام مصالحہ جات بھی ڈال دیں- سرسوں کے تیل کو گرم کر کے ٹھنڈا کرلیں اور سب سے آخر میں تیل بھی ڈال دیں- آم کا نہایت ہی مزیدار اور میٹھا اچار تیار ہوگا- مزے مزے سے تناول فرمائیں-
Reviews & Discussions