Aaron Ka Custard Recipe in Urdu

Aaron Ka Custard Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aaron Ka Custard Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aaron Ka Custard Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

17659

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rano from Lahore
آڑو کا کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. آڑو چار عدد
  2. کسٹر ڈ دو پیکٹ
  3. دودھ ایک لیٹر
  4. چینی آدمی پیالی
METHOD
  • آڑو کو دھو کر اور صاف کر کے بیچ میں سے کاٹ کر گٹھلی نکال دیجئے اور باقی گودے کے گول گول قتلے کاٹ لیجئے۔پانی یا دودھ میں کسٹر ڈ گھول لیجئے۔دودھ ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ جب ابلنے لگے تو اس میں کسٹرڈ ڈال دیجئے اور ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے جائیے تاکہ گٹھلی نہ بننے پائے۔ تھوڑا سا گاڑھا ہونے پر چینی ڈال دیجئے اور مزید پکائیے۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیجئے اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیجئے۔ ٹھنڈا ہو جائے تو ایک شیشے کے پیالے میں ڈالیے اور اوپر آڑو کے قتلے سجا کر فریج میں رکھ دیجئے۔ جم جائے تو نکال لیجئے اور شوق فرمائیے۔
Reviews & Discussions