Afghani Yakhni Pulao

Afghani Yakhni Pulao is regarded among the popular dishes. Read the complete Afghani Yakhni Pulao with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Afghani Yakhni Pulao from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

610

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

rehana from khi
افغانی یخنی پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. بکرے کا اُبلا گوشت آدھا کلو
  2. چاول آدھا کلو
  3. باریک کٹی پالک آدھا کلو
  4. کٹی پیاز ایک عدد
  5. ہری مرچ چھ عدد
  6. سویا ایک گٹھی
  7. میتھی چار چھوٹی گٹھی
  8. تیل آدھا کپ
  9. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  10. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  11. نمک دو چائے کے چمچ
METHOD
  • بکرے کے گوشت کو گرم مصالحہ، کٹی پیاز، ادرک لہسن کے پیسٹ اور نمک کے ساتھ اُبال لیں۔
  • اب چاولوں کو نمک کے ساتھ آدھا اُبال کر رکھ دیں۔
  • اس کے بعد کٹی پالک، سویا، میتھی اور کٹی ہری مرچوں کو چوپر میں اچھی طرح پیس لیں۔
  • پھر پین میں تیل گرم کر کے پالک کے مکسچر کو پانچ منٹ فرائی کریں اور اس میں آدھا کپ پانی، اُبلے چاول اور اُبلا گوشت شامل کر دیں۔
  • آخر میں انھیں اچھی طرح مکس کے پندرہ منٹ دَم پر رکھ کر رائتے کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions