Ajwain Murgh Recipe in Urdu

Ajwain Murgh Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ajwain Murgh Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ajwain Murgh Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5140

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
اجوائن مرغ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ---- آٹھ عدد پیس (ران اور ڈرم اسٹک)
  2. دہی ----- آدھا کپ
  3. اجوائن ----- دو چائے کے چمج
  4. ادرک لہسن پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
  5. سرخ مرچ ------ آدھا کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  6. کریم ------ آدھا کپ
  7. نمک ----- حسب ذائقہ
  8. تیل ----- تین کھانے کے چمچ
  9. ہرا دھنیا ---- آدھا کپ
METHOD
  • دہی میں اجوائن٬ ادرک٬ لہسن پیسٹ٬ سرخ مرچ (کٹی ہوئی) اور نمک مکس کرلیں اور اس سے مرغی کو میرینٹ کرلیں تقریباً آدھے گھنٹے کے لیے- اس کے بعد ایک برتن میں تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کے ٹکڑے ڈال کر سنہرا کرلیں اس میں اضافی میرینیشن نہیں ڈالیں- آنچ ہلکی کرلیں اور باقی میرینیشن اس میں ڈال دیں- ساتھ آدھا کپ پانی بھی شامل کرلیں اور ہلکی آنچ پر مرغی کو گل جانے تک پکائیں- جب مرغی گل جائے تو اس میں کریم اور ہرا دھنیا چوپ کر کے ڈال دیں اور اس وقت تک پکائیں کہ جب تک سارا پانی خشک نہیں ہوجاتا- لیجیے مزیدار اجوائن مرغ تیار ہے گرم گرم پیش کریں-
Reviews & Discussions