Akhrot Or Murghi Ka Salan Recipe in Urdu

Akhrot Or Murghi Ka Salan Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Akhrot Or Murghi Ka Salan Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Akhrot Or Murghi Ka Salan Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4514

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
اخروٹ اور مرغی کا سلاد (INGREDIENTS)
  1. مرغی کے سینے ------ دو سو پچاس گرام
  2. دہی (پھینٹی ہوئی) ---- آدھی پیالی
  3. اخروٹ (پسے ہوئے ) ---- چار کھانے کے چمچ
  4. ڈبل روٹی کے ٹکڑے (تلے ہوئے) ----- ایک سلائس
  5. ٹماٹر ----- ایک عدد
  6. کھیرا ----- ایک عدد
  7. تازہ دودھ ---- آدھی پیالی
  8. نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. تیل ------ ایک کھانے کا چمچ
  10. سلاد پتے ----- سجانے کے لیے
METHOD
  • مرغی کے سینے کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں- فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے مرغی کے ٹکڑے گلنے تک پکا کر نکال لیں- ایک پیالے میں مرغی اور ڈبل روٹی کے علاوہ باقی تمام اجزاﺀ ملا لیں- سرونگ ڈش میں دہی کا آمیزہ رکھیں٬ اس کے اوپر مرغی کے ٹکڑے ڈالیں٬ ایک جانب ڈبل روٹی کے ٹکڑے رکھیں اور سلاد کے پتوں سے سجا کر پیش کریں-
Reviews & Discussions