Aloo K Pyalay Recipe in Urdu

Aloo K Pyalay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo K Pyalay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo K Pyalay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3205

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

thmeena khan from
آلو کے پیالے (INGREDIENTS)
  1. قیمہ ----- دو سو گرام
  2. آلو ----- چار سے چھ عدد
  3. نمک ---- حسب ذائقہ
  4. ادرک لہسن پسا ہوا ----- ڈیڑھ چائے کا چمچ
  5. پیاز ----- ایک عدد
  6. پسی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  7. سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  8. پسی ہوئی سفید مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  9. چیڈر چیز ------ آدھی پیالی
  10. پارسلے ----- دو کھانے کے چمچ
  11. ہری مرچیں ----- تین سے چار عدد
  12. آئل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں- باریک کٹی ہوئی پیاز کو اتنی دیر فرائی کریں کہ وہ ہلکی سی نرم ہو جائے- پیاز میں ادرک لہسن اور زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں- قیمہ ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں- قیمے کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں نمک٬ کالی مرچ اور سفید مرچ ڈال کر بھونیں اور چولہے سے اتار لیں- آلوؤں کو ابال کر میش کرلیں اس میں نمک٬ کالی مرچ اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ملا لیں- دو کھانے کے چمچ آلو کا مکسچر لے کر اس کی کٹوری سی بنا لیں٬ اس کے درمیان میں ایک کھانے کا چمچ قیمہ ڈالیں اور اسے کوکیز بنانے والے پین میں رکھ دیں- اسی طرح سے سارے پیالے بنا لیں اور ان پر باریک کٹا ہوا پارسلے اور کش کیا ہوا چیز چھڑک دیں- اوون کو 180 ڈگری پر پندرہ منٹ پہلے گرم کریں اور تیار کی ہوئی ٹرے کو اس میں رکھ کر پانچ سے سات منٹ تک کے لیے بیک کریں
Reviews & Discussions