Sohan Halwa Recipe in Urdu

Sohan Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Sohan Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Sohan Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

56505

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
سوہن حلوہ (INGREDIENTS)
  1. گندم 500 گرام دلیے سے باریک کوٹا ہوا
  2. چینی دو کلو
  3. بادام 125 گرام
  4. اخروٹ کی گری 125 گرام
  5. پانی دو کلو
  6. جائفل پسی ہوئی ایک عدد
  7. چھوٹی الائیچی پسی ہوئی دس عدد
  8. ٹاٹری 4 گرام
  9. جاوتری پسی ہوئی چوتھائی چائے کا چمچ
  10. زردے کا رنگ چوتھائی چائے کا چمچ
  11. گھی 500 گرام
METHOD
  • کوٹے ہوئے گندم کو دو کلو پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔پھر اس میں چینی، ٹاٹری، جائفل،جاوتری ،چھوٹی الائیچی اور زردے کا رنگ شامل کرکے مزید پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور مسلسل چمچہ چلاتے رہیں۔جب گندم گل کر لئی کی طرح گاڑھا ہوجائے تو تھوڑا تھوڑا کرکے گھی شامل کرتے جائیں،جب آمیزہ گھی چھوڑنے لگے اور پتیلی کے کناروں سے الگ ہوجائے تو اُسے کسی بڑے سائز کی ٹرے میں سطح چکنی کرکے اُلٹ دیں اور چپٹے چمچے کی مدد سے سطح برابر کرکے اخروٹ کی گری اور ثابت بادام اوپر لگا دیں ۔تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر ٹکرے کاٹ لیں۔لذت سے بھرپور سوہن حلوہ تیار ہے۔
Reviews & Discussions

Nice recipes🙌 I like it,............

  • Reham khan, Jhelum
  • Thu 24 Mar, 2016

itssss vry niCe site

  • asif, lahore
  • Tue 30 Nov, 2010