Badal Jaam

Making delicious food is now easy. You can prepare all kind of food by just checking the recipes online. Get access to some unique and easy to make recipes at home. Give your feedback in this regard.

2222
3147 Views
Submited by kiran from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

بادل جیم

بینگن ----- ایک پاؤ (گول والے)
 ٹماٹر ------ آدھا کلو (چوپڈ)
 پیاز ----- ایک عدد بڑی
 ادرک لہسن کا پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
 لیموں کا جوس ------ دو کھانے کے چمچ
 لال مرچ پاؤڈر ------- آدھا کھانے کا چمچ
 ہرا دھنیا ------ آدھی گڈی (چوپڈ)
 دہی ----- آدھا کلو
 چاٹ مصالحہ ------ حسب منشا
 نمک ------ حسب ذائقہ
 تیل ------ حسب ضرورت
 

METHOD ترکیب

بینگن کو گول سلائس میں کاٹ لیں- پھر ان کو ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں- ایک گریس ٹرے میں بینگن کے سلائس سیٹ کریں اور اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں- ٹماٹر سوس کے لیے پین میں تیل گرم کریں پیاز ڈال کر سنہری کریں- اب لہسن اور ادرک ڈالیں اور ایک منٹ کے بعد ٹماٹر٬ نمک اور لال مرچ شامل کر کے بھونیں اور ساس تیار کریں- یہ سوس ہر بینگن کے اوپر پھیلا کر ٹرے کو فوائل سے کور کردیں اون میں ایک سو ساٹھ ڈگری پر پانچ منٹ پکائیں دہی سوس کے ساتھ گارنش کر کے سرو کریں-

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Badal Jaam

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB