Badami Kulfi Recipe

Badami Kulfi Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Badami Kulfi Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Badami Kulfi Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1379

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hoorain from khi
بادامی قلفی (INGREDIENTS)
  1. دودھ ایک کلو
  2. زردہ رنگ ایک چٹکی
  3. چینی پونا کپ
  4. چاول کا آٹا دو کھانے کے چمچ
  5. میدہ دوکھانے کے چمچ
  6. بادام آدھا کپ کرش کئے ہوئے
METHOD
  • دودھ کو اُبالنے کےلئے رکھیں جب گرم ہوجائے تو آدھا کپ نکال کر میدہ، زردہ رنگ اورچاول کا آٹا گھول کر جب دودھ اُبلنے لگے تو اس میں ڈال دیں۔
  • ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں۔
  • جب گاڑھا ہو جائے توبادام ڈال کر ٹھنڈا کریں اور سانچے میں ڈال کر جمالیں۔
  • مزیدار بادامی قلفی تیار ہے۔
Reviews & Discussions