Baigen Tamato Stew Recipe in Urdu

Baigen Tamato Stew Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Baigen Tamato Stew Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Baigen Tamato Stew Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6994

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Alina from Rawalpindi
بینگن ٹماٹو اسٹو (INGREDIENTS)
  1. شملہ مرچ(چوپ کر لیں) ایک عدد
  2. زیتون کا تیل تین کھانے کے چمچے
  3. بینگن (چھیل لیں) دو عدد
  4. ٹماٹر(چوپ کر لیں) دو عدد
  5. پیاز(چوپ کر لیں ) ایک عدد
  6. ٹماٹو پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  9. تلسی چائے کا چمچہ
  10. گرم پانی 1/3 کپ
METHOD
  • بینگن کے کیوبز کاٹ لیں اور انہیں پانی میں 20منٹ کے لئے بھگو لیں۔ اس کے بعد نتھار لیں، ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز ڈال کر بھون لیں۔ اس کے بعد اس میں ٹماٹو پیسٹ اور شملہ مرچ شامل کر کے درمیانی آنچ پر کچھ دیر پکائیں اس کے بعد اس میں بینگن ڈال دیں، اور 4منٹ تک پکائیں، آخر میں نمک، گرم پانی، تلسی اور ٹماٹرڈال کر بغیر چمچہ چلائے ڈھکن ڈھک کر 20-25منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جب بینگن گل جائیں تو سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر ایک بار پھر مکس کر یں اور سرو کر یں۔
Reviews & Discussions