Balai K Sekh Kabab Recipe in Urdu

Balai k Seekh Kebab is a unique recipe to make at home. Prepared with dry minced meat and traditional hot masala gives it an ultimate taste and aroma. You can try Balai k Seekh Kebab recipe for Dawat or for Iftar dinner in the upcoming season. It is a perfect Barbeque dish for the party. Let us know your feedback.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

12085

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ayesha Saleem from Karachi
بالائی کے سیخ کباب (INGREDIENTS)
  1. خشک قیمہ (چربی، چکنائی اور پانی بالکل نہ ہو) >>> ایک کلو۔
  2. گھی یا مکھن >>> چار سے پانچ کھانے کے چمچ
  3. بالائی >>> آدھا کپ
  4. کچا پپیتا یا بیکنگ پاؤڈر >>> تھوڑا سا۔
  5. پسا ہوا گرم مصالحہ >>> ڈیڑھ چائے کا چمچ
  6. ادرک >>> ایک کھانے کا چمچ
  7. پیاز >>> دو عدد درمیانے سائز کے
  8. ہری مرچیں >>> چار سے پانچ عدد
  9. ہرا دھنیا >>> حسبِ منشاء
  10. پودینہ >>> حسبِ منشاء
  11. نمک اور سرخ مرچ >>> حسبِ ضرورت
  12. زیرہ >>> تقریباً ایک چائے کا چمچ
  13. گرم مصالحہ پسا ہوا >>> ایک چائے کی چمچ
METHOD
  • مکھن اور کریم کو چھوڑ کر سارے اجزاء قیمے میں مکس کر لیں۔ اور قیمہ گرائنڈ کر لیں کہ باریک ہو جائے۔ آخر میں مکھن اور کریم بھی شامل کر لیں۔ چاہیں تو آخر میں ہی باریک کٹا ہوا دھنیا، پودینہ اور ہری مرچیں ڈال دیں۔ اچھی طرح قیمے کو مکس کر کے کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کباب بنانے سے پہلے ایک بار پھر قیمے کو مکس کریں۔ اور سیخوں پر کباب بنا کر کوئلوں پر گرل کر لیں۔ ٹماٹر، ادرک اور پیاز کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
  • چونکہ میرے پاس گرل کرنے کا وقت نہیں تھا۔ اس لیے فرائی ہی کرنا پڑے۔آپ سب کوئلوں پر ہی گرل کریں۔
Reviews & Discussions

Balai Kabab are great in taste and I would suggest people to try it ones at home.

  • Rubina, Karachi
  • Tue 09 Jun, 2015