Bangla Desh Ki Sabzi Recipe in Urdu

Bangla Desh Ki Sabzi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bangla Desh Ki Sabzi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bangla Desh Ki Sabzi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7844

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Benish from Pishawar
بنگلہ دیش کی سبزی (INGREDIENTS)
  1. پھول گوبھی (پھول الگ کر لیں) آدھا
  2. آلو بڑا سائز یا درمیانہآلو (چوکور ٹکڑے کر لیں) ایک
  3. سبز پھلیاں ایک پاؤ
  4. گھیا توری(درمیان سے لمبائی میں آدھا کر لیں اور پھر ٹکڑے کر لیں) دو عدد
  5. سبزمرچ دو
  6. تازہ ادرک کا ٹکڑا ایک انچ
  7. دہی آدھا کپ
  8. پساہوا دھنیا دو چائے کے چمچ
  9. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  10. گھی دو چائے کے چمچ
  11. گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  12. زیرہ (ثابت) ایک چائے کا چمچ
  13. چینی دو چائے کے چمچ
  14. پسا ہوا لونگ، پسی ہوئی دار چینی اور پسی ہوئی الائچی (ہر ایک چٹکی بھر ) نمک اور تازہ پسی ہوئی کالی مرچ
METHOD
  • ایک برتن میں پانی ابال لیں اور اس میں گوبھی کے پھول اور آلو ڈال کر 5منٹ ابال لیں۔ گھیا توری اور سبز پھلیاں ڈال کر دو منٹ مزیداابالیں۔ سبز مرچ کے بیج نکال کر موٹا موٹا کاٹ لیں۔ ادرک کو باریک کاٹ کر ایک چھوٹے پیالے میں سبزمرچوں کے ساتھ یکجا کر یں۔ گلی ہوئی سبزیوں کا پانی نکال دیں اور انہیں ایک بڑے پیالے میں ادرک اور سبز مرچوں کے ساتھ شامل کر یں اس میں دہی، دھنیا اور ہلدی ڈالیں اور حسب منشا نمک اور کالی مر چ ڈالیں۔ فرائینگ پین میں گھی گرم کر یں اور اس میں سبزیوں کا مکسچر ڈال کر تیز آنچ پر دومنٹ پکائیں اور کبھی کبھی چمچہ چلا دیں۔ گرم مصالحہ اور ثابت زیرہ ڈالیں اور 2منٹ پکائیں۔ چینی اور باقی مصالحے ڈالیں اور اس وقت تک پکائیں جب تک کہ پانی خشک نہ ہو جائے۔
Reviews & Discussions