Batata Chanp Wada

Batata Chanp Wada is regarded among the popular dishes. Read the complete Batata Chanp Wada with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Batata Chanp Wada from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

577

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

javeria from khi
بٹاٹا چانپ وڑا (INGREDIENTS)
  1. قیمہ دو سو پچاس گرام
  2. پانی ایک کپ
  3. ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  4. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  5. ہری مرچ ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی
  6. نمک تین چوتھائی چائے کا چمچ
  7. لال مرچ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
  8. ہرا دھنیا آدھا کپ کٹا ہوا
  9. ہری مرچ چار عدد کٹی ہوئی
  10. پیاز آدھا کپ باریک کٹی ہوئی
  11. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  12. آلو چار عدد اُبلے اور کچلے ہوئے
  13. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  14. تیل فرائنگ کے لئے
  15. :بیٹر کے لئے
  16. میدہ آدھا کپ
  17. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. بیٹر بنانے کے لیے پانی حسب ضرورت
METHOD
  • بیٹر کے لئے: ایک پیالے میں میدہ، نمک اور پانی شامل کرکے بیٹر تیار کرلیں۔
  • قیمے کو ایک کپ پانی، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، نمک، پسی لال مرچ اور پسی ہری مرچ کے ساتھ اُبال لیں، یہاں تک کہ قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔
  • اب قیمے کو ٹھنڈا کرکے اس میں ہرا دھنیا، کٹی ہری مرچ، ہری پیاز، گرم مصالحہ، آلو اور لیموں کا رس شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔
  • پھر مکسچر کو ہالز کی شکل دے کر میدے کے بیٹر میں رول کر لیں۔
  • اس کے بعد تیل گرم کرکے انھیں فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن ہو جائیں۔
Reviews & Discussions