Beef Pasta Mashroom Recipe in Urdu

Beef Pasta Mashroom Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Pasta Mashroom Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Pasta Mashroom Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

531

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asrah from khi
بیف پاستا سوپ (INGREDIENTS)
  1. گائے کا گوشت-------------- 200گرام
  2. اُبلا کولسن پاستا---------- 1کپ
  3. شملہ مرچ-------- 1عدد
  4. گاجر------------ 1عدد
  5. انڈا----------- 1عدد
  6. لہسن کے جوے----------------- 2عدد
  7. مشروم------------ 1کپ
  8. تیل----------- 1کھانے کا چمچہ
  9. کالی مرچ------- 2/1چائے کا چمچہ
  10. نمک--------- 2/1چائے کا چمچہ
  11. سویا سوس----------- 3کھانے کے چمچے
  12. کارن فلور---------------- 2کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک برتن میں 200گرام گائے کے گوشت کے باریک ٹکڑے 4گلاس پانی کے ساتھ گلنے تک پکائیں۔ دوسرے برتن میں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے 2عدد لہسن کے جوے فرائی کریں اور اس میںایک کپ مشروم، ایک عددشملہ مرچ اور ایک عدد گاجر شامل کرکے فرائی کرلیں۔ اب اس میں گوشت اور یخنی چھان کر ڈال دیں۔ جب اُبال آجائے تو اس میں 1کپ اُبلا ہوا لہسن، 2/1چائے کا چمچہ کالی مرچ،2/1چائے کا چمچہ نمک اور 2کھانے کے چمچے کارن فلور پانی میں گھول کر شامل کردیں۔ آخر میں ایک عدد انڈہ پھینٹ کر ڈالیں اور چولہا بند کرکے3کھانے کے چمچے سویا سوس شامل کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions