Beef Pastry Recipe in Urdu

Beef Pastry Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Pastry Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Pastry Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

716

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sahar from khi
بف پیسٹری (INGREDIENTS)
  1. بف پیسٹری ..........250گرام
  2. بھنا.......... قیمہ 2کپ
  3. اُبلے انڈے ......... 4عدد
  4. ہرادھنیا .......... 1کھانے کا چمچہ
  5. کٹی ہری مرچ .........2عدد
  6. گرم مصالحہ ........1/2چائے کا چمچہ
  7. وائٹ سوس کے اجزا
  8. مکھن........ 1اونس
  9. مید ہ .......... 1کھانے کا چمچہ
  10. دودھ ..........1کپ
  11. نمک .........1/2چائے کا چمچہ
  12. کالی مرچ ...........1/2چائے کا چمچہ
  13. رائی ........1/2چائے کا چمچہ
METHOD
  • پہلے 250گرام پف پیسٹری کو دوحصوں میں بیل کر ایک حصہ پائی ڈش پر پھیلائیں ۔ اب چٹ پٹا قیمہ بنانے کے لیے وائٹ سوس میں 2کپ بھنا قیمہ ڈال کر 4عدد ابلے انڈے ، 2عدد کٹی ہری مرچ ، 1کھانے کا چمچہ ہرادھنیا اور 1/2چائے کا چمچہ گرم مصالحہ ڈال کر مکس کر لیں ۔ پھر اسے بیلی ہو ئی پیسٹری پر ڈال دیں ۔ اب بچاہو اپیسٹری کاڈو اوپر سے پھیلا کر انڈے سے برش کریں۔ اس کے بعد گرم اوون میں 200پر بیک کر لیں ۔
Reviews & Discussions