Beef With Baby Carrot Phali Recipe in Urdu

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

2222
2516 Views
Submited by muneeba from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

گوشت ----- آدھا کلو
 مکھن ----- تین کھانے کے چمچ
 میدہ ----- دو چائے کے چمچ
 سرکہ ----- دو چائے کے چمچ
 ٹماٹو پیسٹ ----- آدھا کپ
 تھائم (فریش یا ڈرائی) ----- آدھا چائے کا چمچ
 تیل ----- دو کھانے کے چمچ
 پیاز (چوپ کرلیں) ----- دو عدد
 لہسن کے جوے (پیس لیں) ----- چار عدد
 پانی ----- دو کپ
 مرغی کی یخنی ----- ایک کپ
 نمک٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچ ---- حسب ذائقہ
 پھلی (ابلی ہوئی) ---- دو سو پچاس گرام
 گاجر چھوٹی (ابلی ہوئی) ----- دو سو پچاس گرام
 

METHOD ترکیب

گوشت کو ابال لیں- ایک سوس پین میں مکھن اور تیل گرم کریں اس میں پیاز ساتے فرائی کریں-
گوشت٬ لہسن٬ ٹماٹو پیسٹ ڈال کر فرائی کریں اس کے بعد میدہ ڈال کر فرائی کریں-
گاجر٬ پھلی٬ پانی٬ یخنی٬ نمک٬ سیاہ مرچ٬ تھائم اور سرکہ ڈالیں چمچہ چلائیں تھوڑا پکا کر ڈش میں نکال لیں اور سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Beef With Baby Carrot Phali Recipe in Urdu

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB