Begum Bahar Biryani

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

5555
10484 Views
Submited by Hina from
6 PERSON
00:50
00:30

INGREDIENTS اجزاء

بیگم بہار بریانی

قیمہ ----- آدھا کلو
 ادرک ---- ایک چائے کا چمچ
 لہسن ---- ایک چائے کا چمچ
 لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
 دھنیا پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
 ہلدی ---- آدھی چائے کی چمچ
 نمک ----- حسب ذوق
 کالی مسور کی دال ----- ایک کپ
 ہرا دھنیا ---- آدھا کپ
 پودینہ ---- آدھا کپ
 ہری مرچ ---- چھ عدد
 ٹماٹر ---- ایک عدد
 دہی ---- ایک پاؤ
 تلی پیاز ---- ایک کپ
 بادیان کا پھول ---- تین عدد
 ثابت گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
 تیز پتہ ------ ایک عدد
 پیلا رنگ ----- ایک چٹکی
 کیوڑہ ----- ایک چائے کا چمچج
 چاول ------ تین پاؤ
 

METHOD ترکیب

تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ٬ بادیان کا پھول٬ تیز پتہ٬ ادرک٬ لہسن٬ نمک٬ لال مرچ٬ ہلدی اور دھنیا ڈال کر مصالحہ بھون لیں-
اب س میں قیمہ٬ باریک کٹے ٹماٹر اور دہی شامل کر کے بھونیں-
ساتھ ہی آدھی تلی پیاز اور آدھا کپ پانی ڈال کر پکائیں-
جب قیمہ گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو ہرا دھنیا٬ ہری مرچ اور ابلی دال شامل کر کے مکس کریں-
چاولون کو نمک اور تیز پتہ ڈال کر 3 کنی ابالیں-
ایک دیگچی میں ابلے چاول اور قیمہ ڈالیں-
اس کے بعد دوبارہ چاول شامل کریں-
آخر میں پیلا رنگ٬ تلی پیاز٬ کیوڑہ اور دو کھانے کے چمچے تیل ڈال کر کور کر کے دم پر چھوڑ دیں-
تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں-

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Begum Bahar Biryani

Cooking is fun for me. My husband likes my way of cooking. I always seek to learn new styles of cooking. This Begum Bahar Biryani recipe of your website makes it easier for me to learn and prepare it at home easily.
Babgha - Multan 8/31/2016 12:58:55 AM
MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB