Bhoojelo Gosht Recipe in Urdu

Bhoojelo Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhoojelo Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhoojelo Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

4564

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Benish Chohan from
بھوجیلو گوشت (INGREDIENTS)
  1. مٹن ----- ایک کلو ( بون لیس ) ادرک لہسن پیسٹ ------ دو چائے کے چمچ تازہ ادرک ----- ایک انچ کا ٹکڑا ( باریک کاٹ لیں ) ثابت زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ کالی مرچ پاؤڈر ------- ایک چائے کا چمچ ثابت دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ لال مرچ پاؤڈر ------ ایک چائے کا چمچ شکر ------ ایک چائے کا چمچ ( پسی ہوئی ) نمک ----- حسب ذائقہ کچا پپیتا ------ پچاس گرام ( چھلا پسا ہوا ) سرکہ ------ دو کھانے کے چمچ سویا ساس ------ ایک کھانے کا چمچ تیل ----- تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • گوشت کو چربی سے پاک کر کے دھولیں پھر اس کے ایک انچ کے ٹکڑے بنالیں- تمام اجزاﺀ کا پیسٹ بنا لیں- اب تیار آمیزے کو گوشت میں اچھی طرح مکس کریں اور اس مصالحے ملے گوشت کو فریج میں رکھ کر چند گھنٹوں کے لیے میرینٹ کریں- اب کوئلے ڈال کر باربی کیو تیار کرلیں اور سیخوں میں گوشت کی بوٹیاں لگا کر کوئلوں پر اچھی طرح سینکیں تاکہ گوشت گل بھی جائے اور براؤن بھی ہوجائے- تقریباً 20 منٹ پکائیں- گارنش کر کے پیش کریں-
Reviews & Discussions

Try this most delicious Bhoojelo Gosht recipe posted on this paste. All ingredients are listed properly and the entire method makes it easier for you to make it at home. I made it and it tastes amazing.

  • Bachra, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016