Bombay Bhel Puri Recipe in Urdu

Bombay Bhel Puri Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bombay Bhel Puri Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bombay Bhel Puri Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

8253

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mehwish from
بمبئی بھیل پوری (INGREDIENTS)
  1. سیو ----- دو سو پچاس گرام
  2. چنا دال (بھنی) ------ دو سو پچاس گرام
  3. آلو ----- آدھا کلو (ابال کر چوکور کاٹ لیں)
  4. ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ------ آدھا کپ
  5. ہری مرچیں (چوپ کرلیں) ----- تین عدد
  6. پاپڑی (کرش کرلیں) ------ آٹھ عدد
  7. چھولے (ابلے ہوئے) ----- دو کپ
  8. لیموں (رس نکال لیں) ----- دو سے تین عدد
  9. دہی کی چٹنی:
  10. دہی ----- ایک کپ
  11. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  12. زیرہ (کٹا ہوا) ---- آدھا چائے کا چمچ
  13. نمک ---- حسب ذائقہ
  14. لہسن کا جوا (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
  15. (سب کو ملا کر پھینٹ لیں)
  16. املی کی چٹنی:
  17. املی کا گودا ----- ایک کپ
  18. سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
  19. لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---ایک چائے کا چمچ
  20. گڑ (کچلا ہوا) ----- ایک کپ
  21. ادرک ----- ایک انچ کا ٹکڑا
  22. پانی ----- آدھا کپ
  23. نمک ----- حسب ذائقہ
  24. (سب کو ملا کر پھینٹ لیں)
  25. ہری چٹنی:
  26. ہری مرچیں ----- پانچ عدد
  27. ہرا دھنیا ------ ایک کپ
  28. پودینہ ----- آدھا کپ
  29. نمک ----- حسب ذائقہ
  30. لیموں کا رس ----- آدھا کپ
  31. چینی ----- ایک چائے کا چمچ
  32. لہسن کے جوے ----- دو عدد
  33. (سب کو ملا کر پیس لیں)
METHOD
  • ایک ڈش میں سیو٬ چنا دال٬ آلو اور چھولے ڈالیں اور اسی طرح دوہرائیں- آخر میں پاپڑی ڈالیں-ہرا دھنیا٬ ہری مرچیں چھڑک دیں- الگ الگ پیالوں میں املی کی چٹنی٬ دہی کی چٹنی ساتھ میں پیش کریں- ایک پلیٹ میں بھیل پوری ڈالیں اور سب چٹنیاں اور لیموں کا رس ڈال کر مزیدار بھیل پوری کا لطف اٹھائیں-
Reviews & Discussions