Burns Road Fry Kabab Recipe

Burns Road Fry Kabab Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Burns Road Fry Kabab Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Burns Road Fry Kabab Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1320

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amina from khi
برنس روڈ والے فرائی کباب (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ ایک کلو
  2. گوشت گلانے کا پاﺅڈرایک کھانے کا چمچہ
  3. دہی (پھینٹی ہوئی) 1/2 پیالی
  4. پسا ہوا لہسن اور ادرک ایک کھانے کا چمچہ
  5. بیسن 4 کھانے کے چمچے
  6. پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  7. کُٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کاچمچہ
  8. پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
  9. پسا ہوا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
  10. پسی ہوئی کالی مرچ 1 سے 1/2 چائے کے چمچے
  11. آل اسپائس پاﺅڈر 1 سے 1/2 چائے کے چمچے
  12. پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک پیالی
  13. پیکٹ والا سیخ کباب مصالحہ 2 کھانے کے چمچے
  14. نمک 1 سے 1/2 چائے کے چمچے
  15. تیل ایک پیالی
METHOD
  • ایک پیالے میں قیمہ گوشت گلانے کا پاﺅڈر،لہسن ادرک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں فرائنگ پین میں علاوہ تیل اور پیاز باقی تمام اجزاء ملا کر بھونیں اور بلینڈر میں یکجان کرلیں اس آمیزے کو قیمے میں ملا کرمزید ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں پھر قیمہ ملا کر 10 منٹ تک بھونیں اس میں ایک پیالی پانی ملائیں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں مزیدار کباب کو ئلے کا دھواں دیکھ کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions