Channa Bhurani Recipe in Urdu

Channa Bhurani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Channa Bhurani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Channa Bhurani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6333

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Parveen anjum from Pindi
چنا بھرانی (INGREDIENTS)
  1. کالے چنے ( ابلے ہوئے ) ------ ایک پیالی
  2. پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ----- ایک پیالی
  3. ہری مرچیں ( باریک کٹی ہوئی ) ----- دو عدد
  4. ٹماٹر ( چوکور کٹا ہوا ) ----- ایک عدد
  5. کڑھی پتے ------- چند عدد
  6. ہرا دھنیا ( کٹا ہوا ) -------- آدھی گڈی
  7. املی کا گودا ------ سو گرام
  8. آلو ----- سو گرام
  9. پسا ہوا ادرک لہسن ------ ایک چائے کا چمچ
  10. پسی ہوئی ہلدی ------ آدھا چائے کا چمچ
  11. پسی ہوئی لال مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
  12. کٹی ہوئی لال مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
  13. کٹا ہوا دھنیا ----- آدھا چائے کا چمچ
  14. کٹا ہوا سفید زیرہ ------- آدھا چائے کا چمچ
  15. پسی ہوئی کالی مرچ ----- حسب ذائقہ
  16. نمک ------ حسب ذائقہ
  17. تیل ------ ایک پیالی
METHOD
  • آلو ابال کر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں- کڑاہی میں تیل گرم کر کے لہسن ادرک بھونیں اور پیاز شامل کر کے سنہری کر لیں- اس میں کڑھی پتے٬ چنے٬ ہلدی٬ کٹی اور پسی ہوئی لال مرچ٬ دھنیا٬ زیرہ٬ املی کا گودا٬ نمک اور کالی مرچ ملائیں اور چند منٹ پکانے کے بعد چولہا بند کردیں- اس میں ہری مرچیں٬ آلو٬ ٹماٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر ملائیں اور پیش کریں-
Reviews & Discussions