چیزی نان

5555
4866 Views
Submited by Yusra Jamshed from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

میدہ تین سو گرام
 دہی ایک کپ
 زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
 بیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
 نمک چٹکی بھر
 (چیڈرچیز ایک کپ ﴿کدوکش کیا ہوا

METHOD ترکیب

ایک پیالے میں میدہ، دہی، زیتون کا تیل، بیکنگ پاؤڈر، نمک کو ملاکر اچھی طرح سے گوندھ لیں۔

آٹے کو دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔

پھر آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں۔

اب پیڑے بیل کر درمیان میں ایک کپ چیز ڈال دیں اور دوبارہ رول کریں۔

پھر آٹے کے پتلے نان بناکر فرائنگ پین میں تین منٹ کے لیے دونوں طرف سے فرائی کرلیں۔

گرم چیزی نان نکال کر سرو کریں۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Cheesy Nan

Cheesy Nan

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB