Chengazi Beaf Grill Recipe in Urdu

Chengazi Beaf Grill Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chengazi Beaf Grill Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chengazi Beaf Grill Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

8483

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~sani~ from
چنگیزی بیف گرل (INGREDIENTS)
  1. گوشت ڈیڑھ کلو(بیف ، بغیر ہڈی کے تین انچ چوکور اور چوتھائی انچ موٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
  2. لہسن، ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  3. چینی چار چائے کا چمچ
  4. سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چوتھائی چمچ
  5. سبز پیاز دو عدد(باریک کٹی ہوئی)
  6. سفید تل دو چائے کے چمچ(بھنے اور پسے ہوئے)
  7. سرکہ تین کھانے کے چمچ
  8. سویا سوس ایک چوتھائی کپ
  9. تیل ایک کپ
  10. تلوں کا تل آدھا کپ
METHOD
  • ایک دیگچی میں پہلے تمام مصالحے اچھی طرح حل کر لیں پھر اس میں گوشت ڈال کر اسے مصالحوں میں مکس کر یں اور چار گھنٹے یا رات بھر کے لئے فریج میں رکھ لیجئے۔پکانے سے قبل بیف کے ٹکڑوں پر تل اور تل کا تیل اچھی طرح لگا لیں۔ پھر گرل میں پروکرکوئلوں پر ہلکی آنچ کے ساتھ انکے ٹکڑوں کو اچھی طرح ہر طرف سے گولڈن براؤن کر یں۔جب بیف اچھی طرح گرل ہوجائے تو اسے گرم گرم سلاد اور ٹماٹر، پیاز کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Chengazi Beaf Grill is most popular Pakistan recipe that you can easily prepare at home. You can even serve it to your guests and get maximum appraises from them. I have recently tried and it turned out to be delicious.

  • Amelia, Karachi
  • Mon 23 Jan, 2017

good nice

  • zainulaabdin gul khokhar, larkana
  • Fri 19 Nov, 2010