Chicken Cheese Cups

Chicken Cheese Cups is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Cheese Cups with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Cheese Cups from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

611

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

alishba from khi
چکن چیز کپس (INGREDIENTS)
  1. چکن کا قیمہ آدھا کلو
  2. اسکوائر مانڈا پٹی چار عدد
  3. آئل برشنگ کے لئے
  4. لہسن ایک کھانے کا چمچ باریک کٹا ہوا
  5. آئل دو کھانے کے چمچ
  6. نمک ایک چائے کا چمچ
  7. لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  8. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
  9. پیاز آدھا کپ آملیٹ کی طرح کٹی
  10. ٹماٹر ایک عدد بیج نکال لیں
  11. شملہ مرچ ایک عدد باریک کٹی ہوئی
  12. زیتون ایک کھانے کا چمچ کٹے ہوئے
  13. چیڈر چیز دو سو گرام کدو کش کی ہوئی
  14. ہری مرچ حسب ضرورت باریک کٹی ہوئی
  15. ہرا دھنیا تھوڑا سا باریک کٹا ہوا
METHOD
  • اوون کو پہلے سے ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔
  • مانڈا پٹی کو ایک سائز کے چار اسکوائر میں کاٹ لیں۔
  • کپ ٹرے کو آئل سے برش کریں۔
  • پھر کپ ٹرے میں ایک اسکوائر ڈال کر تیل کی برشنگ کریں۔
  • پھر دوسرے اسکوائر کو کراسنگ میں رکھیں۔
  • پھر آئل سے برشنگ کرکے تیسری اسکوائر اور اسی طرح پھر برشنگ کے بعد مزید ایک اور اسکوائر کو کراسنگ میں رکھ کر دبا دیں۔
  • اسی طرح باقی کے ٹرے کپس کو بھی بنا کر اوون میں بیک کرلیں۔
  • رنگ تبدیل ہوجائے تو نکال کر کپس کو ٹھنڈا کرلیں۔
  • ایک پین میں آئل گرم کرکے اس میں لہسن کو بھون لیں۔
  • اب اس میں قیمہ شامل کرکے تیز آنچ پر قیمے کا پانی خشک کرلیں۔
  • جب قیمے کا رنگ تبدیل ہوجائے تو اس میں نمک، لال مرچ اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔
  • پھر پانچ سے دس منٹ پکانے کے بعد چولہا بند کرکے اس میں چیڈر چیز شامل کرکے پیالے میں نکال لیں۔
  • سبزیوں میں سے تھوڑی تھوڑی سبزیاں گارنشنگ کے لئے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • پھر قیمے والے مکسچر میں شملہ مرچ، ٹماٹر، پیاز اور زیتون ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  • اب اس مکسچر کو چمچ کی مدد سے کپس میں بھریں۔
  • پھر ٹماٹر، شملہ مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions