Chicken Chutnat Recipe in Urdu

Chicken Chutnat Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Chutnat Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Chutnat Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

5973

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zainab from Islamabad
چکن چٹناٹ (INGREDIENTS)
  1. مرغی 1کلو
  2. پیاز(کاٹ لیں) دو عدد
  3. ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
  4. لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. لہسن پیسٹ چائے کا چمچہ
  7. ادرک پیسٹ چائے کا چمچہ
  8. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  9. کڑھی پتے 8-10عدد
  10. ہرا دھنیا، ہری مرچ، ادرک، ہرا پیاز گارنش کے لئے ان سب کو پیس لیں
  11. بادیان کا پھول ایک عدد
  12. سونف ایک چائے کا چمچہ
  13. لونگ چار عدد
  14. ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
  15. الائچی چار عدد
  16. دار چینی ایک ٹکڑا
  17. ناریل ایک کھانے کا چمچہ
  18. زیرہ ایک چائے کا چمچہ
  19. ثابت مرچیں 7-6عدد
  20. تیل ایک کپ
METHOD
  • ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کر یں۔ اب اس میں کڑھی پتے ڈال کر نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر اور مرغی ڈال کر بھونیں لہسن، ادرک پیسٹ بھی ڈال دیں۔ اب بادیان کا پھول، سونف، لونگ، ثابت دھنیا، الائچی، دار چینی، ناریل، زیرہ اور ثابت مرچیں پیس کر ڈالیں۔ تھوڑا پانی ڈال کر پکائیں بھون کر لیموں کا رس ڈال دیں، سرونگ ڈش میں نکال کر پسے ہوئے ہرے مصالحے سے گارنش کر کے روٹی کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

I love cooking and am always ready to try new recipes every time. This weekend I will be making so many dishes including this chicken chutnat recipe that I have just saw on this page. It looks tempting.

  • Zoya, Karachi
  • Sat 28 Jan, 2017

i like ur recipe

  • rena, karachi
  • Sun 23 Oct, 2011