Chicken Cigars Recipe in Urdu

Chicken Cigars Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Cigars Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Cigars Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

3380

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zehra Munawer from
چکن سگارس (INGREDIENTS)
  1. رول کی پٹیاں ۔۔ حسب ضرورت
  2. زیتون کا تیل ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  3. ہرا دھنیا ۔۔ گرنش کے لئے
  4. فلنگ کے لئے:
  5. مرغی کا قیمہ ۔۔ 360 گرام
  6. نمک، کلای مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
  7. انڈا ۔۔ ایک عدد
  8. دار چینی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. ادرک پیسٹ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  10. کشمش ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  11. زیتون کا تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  12. چھوٹی پیاز ۔۔ ایک عدد
METHOD
  • مرغی کا قیمہ، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، انڈا، دار چینی، ادرک، کشمش مکس کرلیں۔ اب فرائی پین میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر فرائی کریں۔ حتیٰ کہ پیاز نرم ہوجائے اس کو ٹھنڈا کرنے کے الئے رکھ دیں۔ پیاز کو فلنگ کے اجزاء میں مکس کرلیں اوون کو پہلے سے 350 ڈیگری سینٹی گریڈ پر گرم کرلیں۔ رول کی پٹی میں فلنگ کا کچھ حصہ تھوڑے سے زیتون کے تیل کے ساتھ رول کی پٹی پر رکھ دیں۔ رولز گریسڈ بیکنگ ڈش میں رکھ کر 20-25 منٹ کے لئے بیک کرلیں۔ گولڈن براؤن ہوجائے تو نکال لیں۔ ہرا دھنیا سے گارنش کر کے ٹماٹو کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions