چکن جلفریزی مکھنی

5555
6856 Views
Submited by Heera from Pishawar
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چکن بون لیس ایک کلو
 پیاز چار عدد در میانی
 ہری مرچ چار عدد کٹی ہوئی
 سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
 شملہ مرچ آدھا پاؤ
 انڈے سخت ابلے ہوئے چار عدد
 پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
 ٹماٹر ایک پاؤ
 لہسن ادرک پسا ہوا دو چائے کے چمچ
 دہی آدھا پیالی
 نمک ایک چائے کا چمچ
 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
 سفید مکھن آدھی پیالی

METHOD ترکیب

۔ایک دیگچی میں مکھن ڈال کر گرم کر یں ساتھ ہی چار ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں۔ لہسن ادرک، ہری مرچ اور ہلدی ڈال کر خوب بھونیں جب سب چیزیں یکجان ہو جائیں تو دہی اور چکن بھی ڈال دیں۔
2۔دہی کے پانی میں چکن گل جائے گی، پیاز کی چوکور پر تیں بنا لیں ، ٹماٹر کی پرتیں بنا لیں اور اندر کا گودا نکال دیں۔
3۔چار انڈے بھی ابال کرچوکر کاٹ لیں۔ شملہ مرچ کے بیج نکال کر چوکور پر تین کر لیں۔
4۔جب گوشت گل جائے تو ٹماٹر، شملہ مرچ، پیاز اور انڈوں کو ہانڈی میں ڈال کر گرم مصالحہ چھڑک دیں اور ساتھ ہی ہر ا مصالحہ بھی چھڑک کر پانچ منٹ کے لئے دم دے دیں، چونکہ اس میں گریوی کم ہوتی ہے اس لئے اس کے ساتھ رائتہ ضرور سرو کر یں۔
5۔مکھن کی جگہ آپ گھی بھی ڈال سکتے ہیں لیکن یہ مکھنی چکن جلفریزی مکھن میں بن کر زیادہ مزے دار ہوتی ہے۔

Advertisement

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on chicken jalferzi mukhni

chicken jalferzi mukhni

Whether its Desi Karahi, Biryani, Zinger Burger, Halwa or Ice Cream get all sort of recipes on one platform online. You can find some mouthwatering recipes that suits your taste buds. Serve it to your family and friends.

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB