Chicken Masala Dar Salad Recipe in Urdu

Chicken Masala Dar Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Masala Dar Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Masala Dar Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

6422

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sabah from Karachi
چکن مصالحہ دار سلاد (INGREDIENTS)
  1. چکن گوشت ایک کلو گرام
  2. دہی ایک پیالی
  3. دار چینی ایک ٹکڑا
  4. ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
  5. بڑی الائچی ایک ٹی سپون(دانے)
  6. گھی تین گرام
  7. لونگ دو عدد
  8. سیاہ مرچ تین عدد
  9. سیاہ مرچ تین عدد(دانے)
  10. سلاد چند عدد پتے
  11. سرخ مرچ آدھا ٹی سپون
  12. چینی بیس گرام
  13. نمک آدھا ٹی سپون
  14. ادر ک کٹا ہوا بارہ گرام
  15. سیسم آئل بارہ ملی لیٹر
  16. سرکہ 60ملی لیٹر
  17. بادام پسے ہوئے ڈیڑھ ملی لیٹر
  18. بادام پسے ہوئے ڈیڑھ ٹیبل سپون
  19. ناریل حسب خواہش
  20. زعفران ایک ٹی سپون (آٹھواں حصہ)
METHOD
  • سب سے پہلے مصالحہ کو سل یا کونڈی میں اچھی طرح سے کوٹ لیا جائے اور بہت باریک پیس لیں ۔ پھر گھی گرم کر کے اس میں چھوڑ دیں اور ڈیڑھ منٹ تک بھون لیں۔ اس کے بعد پیاز، لہسن، ادرک ڈال کر بادامی رنگ پرتل لیں ۔ پھر دہی پھینٹ کر سرخ مرچ زعفران ملا کر گوشت میں شامل کر لیں اور سب کچھ گوشت سمیت آدھے گھنٹہ تک بھون لیں۔ آنچ کو ہلکا رکھا جائے۔ اس کے بعد ناریل کا دودھ اور پسے ہوئے بادام اس میں ڈال کر ڈھانپ دئیے جائیں اور ہلکی آنچ پرپکنے دیں۔ آدھے گھنٹہ تک پکائیں اور جب گوشت گل جائے اور تمام پانی خشک ہو جائے تو اسے اتار کر پلیٹ میں ڈال لیا جائے۔ پھر سرکہ اور چینی ملا کر ایک پیالے میں اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور جب چٹنی سی بن جائے تو اسے مرغ کے گوشت کے ٹکڑوں پر ڈال دیں اور اس کے اوپر سیسم آئل اور ادرک چھڑک کر اسے خو ب اچھی طرح سے ہلائیں ۔ جب یہ سب کچھ مکس ہو جائے تو اس پر سلاد کے پتے چھڑک دئیے جائیں۔ اگر اس سلاد کو مختلف کھانوں کے ہمراہ نان کے ساتھ تناول کریں گے تو بے حد مزہ اور ذائقہ فراہم کرے گا۔
Reviews & Discussions