Chicken Patty

Taste new flavors of food. Make delicious recipes at home without any trouble. Get some mouth watering recipes along with its ingredients and step by step method online. Comment your suggestions.

3333
6890 Views
Submited by najma khalid from
PERSON

INGREDIENTS اجزاء

چکن پاٹے

مرغی ابلی ہوئی ۔۔ دو پیالی
 کریم پنیر ۔۔ 228 گرام
 لہسن ۔۔ ایک جوا
 مایونیز ۔۔ چھ کھانے کے چمچے
 سویا ۔۔ چار کھانے کے چمچے
 نمک ۔۔ حسب ذائقہ
 سلاد پتے، کریکرز، سویا ۔۔ ہمراہ پیش کرنے کے لئے

METHOD ترکیب

مرغی، کریم، پنیر اور لہسن کو چوپر میں یکجان کرلیں۔ اس میں مایونیز، سویا اور نمک ملا کر ایک منٹ چلائیں۔ اس آمیزے کو پیالے میں ڈال کر اچھی طرح سے دبائیں اور پلٹ کر سرونگ ڈش کی ایک جانب نکال لیں، اسے سوئے سے سجائیں۔ سرونگ ڈش کی دوسری طرف سلاد پتے اور کریکرز سے سجا کر پیش کریں۔

You may also like View More

TOP CHEFS View More

 

Reviews on Chicken Patty

MORE ON RECIPES
MORE ON HAMARIWEB