Chiken Baingan Grill Recipe in Urdu

Chiken Baingan Grill Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chiken Baingan Grill Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chiken Baingan Grill Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:50 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4895

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
چکن بینگن گرل (INGREDIENTS)
  1. بینگن ----- دو عدد (چوکور کاٹ لیں)
  2. لیک (leek) سبزی ----- دو عدد (موٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
  3. چکن فلٹ ----- تین سے چار عدد (چوکور کاٹ لیں)
  4. لیموں ----- ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
  5. مشرومز ----- آٹھ عدد
  6. میرینیڈ کے لیے اجزاﺀ
  7. تیل ------چار کھانے کے چمچ
  8. لائم جوس ----- دو کھانے کے چمچ
  9. نیاز بو (کٹی ہوئی) ----- چھ کھانے کے چمچ
  10. لہسن ----- ایک جوا (کٹا ہوا)
  11. لال مرچ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
  12. نمک اور کالی مرچ ----- حسب ذائقہ
METHOD
  • سب سے پہلے تمام اجزاﺀ کو میرینیٹڈ کرنے کے لیے باہم مکس کرلیں- پھر اس میرینیٹڈ میں چکن اور بینگن ڈال کر خوب مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں- اب باربی کیو کی سیخیں لے کر ہر ایک سیخ پر سبزیاں٬ چکن٬ لائم کے ٹکڑے اور مشرومز پرو دیں- ان سیخوں کو پھر اوون یا گرل پر اچھی طرح سے فرائی کریں- جب چکن براؤن اور سبزیاں ہلکی سیاہی مائل ہوجائیں تو سیخوں کو اتار کر سرونگ پلیٹ میں تمام اجزاﺀ سیٹ کر کے نوش کریں- بے حد لذیز ڈش ہے-
Reviews & Discussions