Chiken Aloo Qoorma Recipe in Urdu

Chiken Aloo Qoorma Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chiken Aloo Qoorma Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chiken Aloo Qoorma Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

5323

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

lubna from
چکن آلو قورمہ (INGREDIENTS)
  1. مرغی کا گوشت ---- ایک کلو
  2. آلو (چھیل کر کیوبز کاٹ لیں )----- آدھا کلو
  3. لہسن ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
  4. نمک ------ حسب ذائقہ
  5. لال مرچ پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
  6. دھنیا پاؤڈر ------ ایک کھانے کا چمچ
  7. ہلدی پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چمچ
  8. جائفل جاوتری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. سبز الائچی ----- آٹھ عدد
  10. کیوڑہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. پیاز (باریک سلائسز کاٹ لیں) ------ آدھا کلو
  12. تیل ----- ایک کپ
  13. لونگ ------ پانچ عدد
  14. سیاہ مرچیں ------ دس عدد
  15. دارچینی ----- دو ٹکڑے
  16. تیز پات --- دو عدد
  17. دہی ---- ڈیڑھ کپ
METHOD
  • دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر لائٹ گولڈن کلر آنے تک فرائی کریں- پیاز کو تیل سے نکال کر الگ رکھ دیں- اسی تیل میں سبز الائچی٬ لونگ٬ سیاہ مرچیں٬ تیز پات٬ دار چینی ڈال کر کڑکڑائیں اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر درمیانی تیز آنچ پر بھونیں- فرائی کی ہوئی پیاز کو دہی کے ساتھ گرائنڈر میں ڈال کر دردری گرائنڈ کرلیں- اس میں نمک٬ لال مرچ٬ ہلدی٬ اور دھنیا شامل کر کے مکس کریں اور گوشت میں ڈال کر ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں- آلو کو تین منٹ تک ابالنے کے بعد گوشت میں ڈال دیں- آلو اور گوشت گل جائیں تو تیل الگ ہونے تک بھون لیں- ایک کپ پانی٬ جائفل جاوتری پاؤڈر اور کیوڑہ ڈال کر حسب پسند گریوی رکھ کر آنچ سے اتار لیں- سرونگ ڈش میں نکال کر نان٬ شیرمال کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions