Chilli Vegitable Piza Recipe in Urdu

Chilli Vegitable Piza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chilli Vegitable Piza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chilli Vegitable Piza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

13424

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Karachi
چلی ویجیٹیبل پیزا (INGREDIENTS)
  1. تازہ پالک ایک پاؤ
  2. تازہ لال مرچ دو عدد
  3. ٹماٹرکا رس تین چمچ
  4. پیاز باریک کٹا ایک عدد
  5. لہسن باریک کٹا دو جوئے
  6. ٹماٹر باریک کٹا آدھ کلو
  7. ٹماٹو پیوری ایک چمچ
  8. پنیر حسب ضرورت
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. کالی مرچ حسب پسند
METHOD
  • مرچوں کو لمبائی میں کاٹ کر ان کے بیج نکال لیں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز، لہسن اور مرچیں شامل کر کے پانچ منٹ فرائی کر یں تین ٹماٹر کا رس اور ٹماٹو پیوری ڈالیں اور نمک مرچ ملا کر پندرہ منٹ تک ہلکی آنچ پر رکھیں مرچ دھو لیں اور تولئے پر رکھ کر اچھی طرح خشک کر لیں پھر اسے موٹاموٹا کاٹ لیں سوس میں پالک ملائیں اور دس منٹ پکائیں تازہ پانی خشک ہو جائے تو اوون کو 425درجہ حرارت پر گرم کر یں پیزا پر ہلکا سا آئل لگائیں اور اس پر پالک کا مکسچر ڈالیں مکسچر پر پنیر ڈالیں اور بیس منٹ کے لئے بیک کر یں تاکہ سنہری ہو جائیں۔
Reviews & Discussions

Chilli Vegitable Piza is a perfect Pakistani main course dish that can be served at lunch or dinner. Spicy, delicious and aromatic Chilli Vegitable Piza can surely replace your regular Chilli Vegitable Piza recipe. Do try it guys.

  • Alishba, Karachi
  • Mon 23 Jan, 2017

Hi any one try this pizza, i never heard using PALAK in a Pizza. Any comments

  • Javed, Chicago
  • Mon 30 Aug, 2010